ویڈیو | سوره بقره کی تلاوت قاری «محمود علی البناء» کی آواز میں

IQNA

21:26 - June 12, 2025
خبر کا کوڈ: 3518636
جنتی نغمے؛

ویڈیو | سوره بقره کی تلاوت قاری «محمود علی البناء» کی آواز میں

مصری قاری محمود علی البناء، نے سورہ بقرہ کی کچھ آیات کی تلاوت کی ہے۔. ..وَلِنَجْعَلَكَ آيَةً لِلنَّاسِ وَانْظُرْ إِلَى الْعِظَامِ كَيْفَ نُنْشِزُهَا ثُمَّ نَكْسُوهَا لَحْمًا..﴿۲۵۹﴾ اور ہم نے آپ کو (معاد بارے) لوگوں کے لیے نشانی قرار دیا ہے. اور اس ہڈیوں کو دیکھو، کیسے انکو جوڑ کر ان پر گوشت چڑھاتے ہیں۔ سوره بقره

ویڈیو | سوره بقره کی تلاوت قاری «محمود علی البناء»  کی آواز میں
ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: تلاوت ، بقرہ ، مصری
نظرات بینندگان
captcha